جرمن چانسلر انجلا مرکل نے آج فرانس کے شہر نیس میں ہوئے ٹرک حملے کی مذمت کی ہے جس میں 85 سے زیادہ افراد مارے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی
کے خلاف لڑائی میں جرمنی فرانس کے ساتھ کھڑا ہے۔
مرکل منگولیا میں ایشیائی اور یوروپی رہنماؤں کے درمیان سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے یہاں آئی ہوئی ہیں۔